میکسیکو میں تقریب کے دوران فائرنگ، بچوں سمیت 10افراد قتل

0 8

میکسیکو میں ایک تقریب کے دوران فائرنگ کرکے بچوں سمیت 10افراد کو قتل کر دیا گیا۔فائرنگ کا واقعہ گھر میں پیش آیا، مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی، ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس نے مرنے والے افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.