ای او بی آئی کی پنشن میں اضافہ جولائی میں ہو گا، نوٹیفکیشن جاری

0 106

پنشنرز کو جولائی اور اگست کے بقایا جات ستمبر کے ساتھ دیں گے، پنشن میں اضافہ ملک بھر کے لاکھوں پنشنر کیلئے ایک معمولی لیکن قابل قدر اضافہ ہے۔معاون خصوصی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افرادی قوت جواد سہراب نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر نوٹیفکیشن جاری کیا اور بتایا کہ جولائی 2023 سے پنشن کی رقم 17 فیصد اضافے کے بعد 8500 سے 10 ہزار روپے کردی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.