ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان کل ایک ہی بار ہوگا، ترجمان وزارت صحت

0 161

وزارت صحت کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ پورے ملک میں ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ بروز اتوار کو اپنے شیڈول کے مطابق ہو ں ۔

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں رجسٹرڈ طلبا طالبات دس ستمبر کو اپنے امتحانی سینٹر بروقت پہنچیں، اُس کے بعد کوئی امتحان نہیں لیا جائے گا،ساجد شاہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.