اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسسکا نے غزہ کی صورتحال کو قیامت خیز قراردیدیا

0 7

اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی نے غزہ کی صورتحال کو قیامت خیز قراردیدیا۔فرانسسکا البانیز نے فلسطین کی صورتحال پر انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل جدید تاریخ کی سب سے ظالم نسل کشی کا ذمہ دار ہے۔

فرانسسکا کا کہنا تھا کہ غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن موت کا جال ہے جو لوگوں کو مارنے یا بے گھر کرنے کیلئے بنایا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ تمام ریاستیں اور ممالک اسرائیل پر ہتھیاروں کی مکمل پابندی عائد کریں۔نمائندہ خصوصی نے مزید کہا کہ اسرائیل سے تمام تجارتی معاہدے اور سرمایہ کاری تعلقات معطل کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.