ہم نے شام کو تقسیم ہونے دیا نہ ہونے دیں گے،ترک صدر

0 119

ترک صدر طیب اردگان نے کہا کہ ہم نے شام کو تقسیم ہونے دیا نہ ہونے دیں گے۔ترکیہ کے صدر طیب اردگان کا کہنا ہے کہ اسرائیل قانون اور اصولوں سے عاری بگڑی دہشتگرد ریاست ہے، اسرائیل نے شام میں جارحیت کو وسعت دینے کیلئے دروز برادری کا بہانہ بنایا، اسرائیلی جارحیت پورے خطے کا سب سے بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔

طیب اردگان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل پر بھروسہ کرنے والے بالآخر سمجھ جائیں گے وہ غلطی پر ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.