میکسیکو،چرچ کی چھت گرنے سے 10 افراد ہلاک، 39 زخمی

0 117

حادثے کے نتیجے میں درجنوں افراد ملبے تک دب گئے جنہیں ملبے سے نکالنے کا کام جاری ہے اور ملبے تلے تمام افراد کو ڈھونڈ لیا گیا ہے۔

چرچ میں حادثے کے وقت ایک تقریب جاری تھی، حادثے کے بعد زخمیوں کو ملبے سے نکالنے کے لیے مقامی افراد نے بھی مدد کی جب کہ ایمرجنسی سروسز کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر فوری ریسکیو کا عمل شروع کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.