ایشین گیمز ، ہاکی کے سیمی فائنل مقابلے کل کھیلے جائیں گے

0 120

چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں کل چھ میچوں کا فیصلہ ہوگا جبکہ 6 اکتوبر کو تیسری پوزیشن اور فائنل میچ کھیلا جائے گا۔

ایشین گیمز میں ہاکی کے ایونٹ، پاکستان اپنے گروپ کا تیسرا میچ ازبکستان کے خلاف کھیلے گا،ایشین گیمز ہاکی مقابلوں میں 12 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔

ٹیموں کو دو پول میں تقسیم کیا گیا،پاکستان سمیت انڈیا، جاپان، بنگلہ دیش، سنگا پور اور ازبکستان کی ٹیمیں پول اے میں شامل ہیں جبکہ کوریا ، ملائشیا، چائینہ، اومان، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا کی ٹیمیں پول بی میں شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.