اسرائیل کی غزہ پر بمباری، امام کعبہ فلسطینیوں کیلئے دعا کراتے ہوئے آبدیدہ

0 110

مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں اسرائیل کے ظلم کا شکار فلسطینیوں کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری ساتویں روز بھی جاری ہے جس میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 1800 ہوگئی ہے جبکہ 6 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی بمباری میں شہید 1800 فلسطینیوں میں سے 583 معصوم بچے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.