ہندوستان اسلاموفوبیا کا شکار، اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کے مشورے

0 81

بھارت نے ظالم اور قابض اسرائیل واقعے کو مسلمانوں کے خلاف استعمال کرنا شروع کردیا۔ انتہاپسند مودی سرکار نے اسرائیل کی مکمل حمایت اور جنگی تعاون کا اعلان کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر انتہا پسند ہندو اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کے مشورے دے رہے ہیں۔ بھارتی صحافی بھی کسی سے کم نہیں اور کہہ رہے ہیں کہ اسرائیل کو چاہیئے دنیا بھر سے مسلمانوں کو نیست و نابود کردیں۔

بھارتی تجزیہ کار اور ریٹائرڈ میجر گورو آریہ کہتا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین تنازعے کا واحد حل فلسطین اور مسلمانوں کا مکمل خاتمہ ہے۔ ایک اور صحافی آدتیہ راج کول نے کہا کہ اسرائیل کو چاہیئے کہ حماس کا نام و نشان مٹا دے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.