بلنکن کا سفارت کاری مشن، فلسطین، اردن اور قطر کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے

0 102

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قطر کے وزیراعظم نے خبردار کیا کہ اسرائیل غزہ کشیدگی کا دائرہ وسیع ہونے کے انتہائی سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔

امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ عام شہریوں کو براہ راست نشانہ نہیں بنانا چاہیے، حماس کے قبضے میں یرغمالیوں کی بحفاظت رہائی کیلئے قطری کوششوں کو سراہتے ہیں۔

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے سبب سعودیہ نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کا عمل منجمد کر دیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.