نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

0 110

انوارالحق کاکڑ بیجنگ میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے،نگران وزیراعظم چینی صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات کریں گے، اس کے علاوہ وہ چینی سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات سے بھی ملیں گے۔

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر اور نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز بھی بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کے لیے چین پہنچ چکے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.