بلوچستان، سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد کم کردی گئی

0 69

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی کی زیر صدارت کوئٹہ میں نگران کابینہ نے سرکاری ملازمت کے حصول کے لیے عمر کی بالائی حد 43 سے کم کرکے 35 سال مقرر کرنے پر اتفاق کرلیا۔

اجلاس میں غزہ کے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔

کابینہ نے سیل ٹیکس آن سروسز سے متعلق امور نمٹانے کے لیے کیسکو اور بلوچستان ریونیو اتھارٹی کو باہمی مشاورت سے تجاویز مرتب کرنے کی ہدایت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.