افغانستان کی وزارت داخلہ نے ششماہی کارکردگی رپورٹ پیش کردی

0 106

افغان وزارت داخلہ نے 6 ماہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کر دی۔ چھ ماہ میں مرکزی اور صوبائی پولیس کے تربیتی مراکز میں 11634 افراد نے بنیادی اور خصوصی تربیت حاصل کی ہے۔

انہوں نے کہا رشوت لینے، عہدے کے غلط استعمال پر 809 ملزم گرفتارکیے، 449 سکیورٹی اہلکار اور 360 عام شہری شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.