بن گورین ایئرپورٹ بند

0 146

بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔

صیہونی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ تل ابیب کا ایئرپورٹ استقامتی محاذ کے دو راکٹوں کا نشانہ بنا ہے جس کے بعد پروازوں کا سلسلہ رک گیا ہے۔

یاد رہے کہ فلسطین کے استقامتی محاذ نےسات اکتوبر کو آپریشن طوفان الاقصی شروع کیا جس میں تل ابیب اور دیگر مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز اور دیگر اسٹریٹیجک تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ آپریشن طوفان الاقصی میں غاصب صیہونی حکومت کو نا قابل تلافی شکست کا سامنا ہوا جس کا متعدد صیہونی عہدیداروں نے بھی اعتراف کیا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.