احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے تمام ملزمان کو طلبی کے نوٹس جاری کردیے جس میں ملزمان کو 18 دسمبر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق سیکرٹری اعجاز احمد خان، علی اکبر، اعجاز میمن، علی اکبر ابڑو، خواجہ عبدالغنی مجید، مناہل مجید اور عبدالندیم بھٹو کو بھی طلب کیا ہے۔