ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے اسماعیل ہنیہ کی ملاقات

0 110

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے کچھ دن قبل کے دورہ ایران کی خبر سامنے آئی ہے۔

اسماعیل ہنیہ نے دورہ تہران میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

حماس کے عہدیدار اسامہ حمدان نے اسماعیل ہنیہ کے دورہ ایران کی مزید تفصیل نہیں بتائی۔

خیال رہے کہ اسماعیل ہنیہ نے 2019 سے قطر اور ترکیہ میں رہائش رکھی ہوئی ہے، اسرائیلی فوج نے آج غزہ میں ان کے گھرپر ڈرون حملہ بھی کیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.