صارفین کیلئے بجلی مزید 40 پیسے فی یونٹ مہنگی ،نوٹیفکیشن جاری

0 106

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ، بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں نومبر کے بلوں میں کی جائیں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.