امریکی سول لبرٹیز یونین نے فلسطینی حامی اسٹوڈنٹ گروپ پر پابندی کوچیلنج کردیا

0 151

غیر ملکی میڈیاکے مطابق مقدمے میں فلوریڈا کے گورنر اور یونیورسٹی سسٹم کے عہدیداروں کے نام شامل کیے گئے ہیں۔

امریکن سول لبرٹیز یونین نے مؤقف اپنایا ہے کہ ریاست فلوریڈا طلبہ کی آزادی اظہار کی خلاف ورزی کررہی ہے جو آزادی اظہار پر خطرناک حملہ ہے۔

واضح رہے کہ فلوریڈا یونیورسٹی سسٹم نے گزشتہ ماہ اسٹوڈنٹس فار جسٹس ان فلسطین پرپابندی لگائی تھی،غزہ میں انڈونیشیا اسپتال مکمل غیر فعال، مریضوں کا علاج ناممکن ہوگیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.