جنین کیمپ پر صیہونی فوج کا حملہ

0 104

صیہونی فوجیوں نے جمعے کی صبح کو مقبوضہ غرب اردن میں واقع جنین کیمپ پرحملہ کیا ہے

فلسطین کی تحریک حماس کی عسکری ونگ القسام بریگيڈ نے ایک مختصر ٹیليگرام پوسٹ میں لکھا ہےکہ وہ اس کیمپ میں مزاحمت کے دیگر گروہوں کے ساتھ دشمن کے خلاف نبرد آزما ہے-

تحریک حماس کی اس عسکری ونگ نے مزید کہا کہ فلسطینی مجاہدین، اسرائیلی فوج کو دھماکہ خیز مواد یا بھاری ہتھیاروں سے اپنے حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں – بعض سوشل میڈیا صارفین نے ایک ویڈیو بھی شائع کی ہے جس میں فلسطینی فورسز کے ہاتھوں ایک اسرائیلی فوجی گاڑی کو تباہ ہوتے دکھایا گیا ہے

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.