فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

0 137

فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم کی موت کی تصدیق اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ، اہلخانہ نے بتایا کہ کرکٹر احسن کریم کو گھر میں جاری تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑا۔

طبیعت بگڑنے پر انہیں بروقت اسپتال پہنچایا گیا لیکن بدقسمتی سے احسن جانبر نہ ہو سکے،اہل خانہ کے مطابق کرکٹر احسن کریم کی نماز جنازہ چٹھہ بختاور میں آج ادا کی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.