استحکام پاکستان پارٹی کے فرخ حبیب عام انتخابات سے دستبردار

0 140

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فرخ حبیب عام انتخابات 2024 سے دستبردار ہوگئے، سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے کے باعث فرخ حبیب نے تمام حلقوں سے کاغذات واپس لے لیے۔

فرخ حبیب نے این اے 101، این اے 102 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جبکہ انہوں نے حلقہ پی پی 114 اور پی پی 115 سے بھی کاغذات جمع کرائے تھے۔

خیال رہے کہ گزشتہ 2018 کے عام انتخابات میں فرخ حبیب نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ سے منتخب ہوئے تھے اور وہ وزیر مملکت بھی رہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.