پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں شرکت کیلئے پلان ’بی‘ سامنے آ گیا

0 100

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان بلے سے متعلق کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ اس کیس کی مزید سماعت آج ہوگی۔

پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں شرکت کیلئے پلان ’بی‘ سامنے آ گیا۔ ذرائع کے مطابق بلے کا انتخابی نشان نہ ملا تو پی ٹی آئی دوسری جماعت کے نام اور نشان پر الیکشن لڑے گی۔

ذرائع نے بتایاکہ پی ٹی آئی نے اپنے امیدواروں کو دو دو ٹکٹ جاری کیے ہیں، ایک ٹکٹ پی ٹی آئی کا اور دوسرا خالی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.