آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ،کل چار وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے

0 124

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)انڈر 19 ورلڈ کپ کے سلسلے میں کل(اتوار کو )مزید چار وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے۔

پہلا میچ آئرلینڈ اور زمبابوے ، دوسرا میچ افغانستان اور انگلینڈ ، تیسرا میچ بنگلہ دیش اور سری لنکا جبکہ چوتھا میچ نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

واضح رہے کہ انڈر 19 ورلڈ کپ کا آغاز 19 جنوری سے ہو گا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.