غزہ میں صیہونی کارروائیوں کی تحقیقات کیلئے امریکی سینیٹ میں پیش کی گئی قرارداد پر ووٹنگ آج ہوگی۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے قرارداد گزشتہ ماہ پیش کی تھی، قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی قوانین پر عمل کرنے کی تحقیقات کی جائیں۔
گزشتہ ماہ پیش کی گئی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ صیہونی حکومت کی فوجی مہم اور غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی قوانین پر عمل نہ کرنے کی تحقیقات کی جائیں۔