کینیڈا کے صوبے البرٹا میں خون جما دینے والی سردی کے باعث کھولتا پانی ہوا میں جاتے ہی برف بن گیا۔
شدید سردی کے باعث فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا، نوڈلز بھی جم گئے۔
کینیڈا کے صوبے البرٹا میں شدید سرد موسم میں پارہ منفی 43 ڈگری تک گر گیا۔