غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، چوبیس گھنٹے میں 50 فلسطینی شہید اور 120 زخمی

0 251

غزہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پچاس فلسطینی شہید ہوگئے۔

فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق جارح صیہونی فوجیوں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں پر حملے کرکے پچاس فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اس رپورٹ کے مطابق ان حملوں میں ایک سو بیس فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.