پولیس کے مطابق خیبر کے علاقے شلوبر میں تیندوے کے حملے میں بچہ زخمی ہوا جسے علاج کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا، بچے کے زخمی ہونے کے بعد مقامی افراد نے فائرنگ کر کے تیندوے کو ہلاک کردیا ۔