لوئر دیر میں دلہا اجمل خان نے اپنے تقریب ولیمہ میں جماعت اسلامی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا، جماعت اسلامی سے متاثر ہو کر شمولیت اختیار کی۔
ولیمہ تقریب میں جماعت اسلامی پی کے17 سے امیدواراعزاز الملک افکاری شریک تھے۔ عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے دلہا نے اپنے ولیمے میں جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا۔