کے پی، پارٹی چھوڑنے کا خدشہ، پی ٹی آئی نے فاتح امیدواروں سے حلف نامے مانگ لیے

0 111

پی ٹی آئی ذرائع کے پارٹی چھوڑنے کےخدشے کے پیش نظر کامیاب امیدواروں سے حلف لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور کامیاب امیدواروں کو حلف نامہ پُر کرنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔

کامیاب امیدوار انور تاج، عارف احمد زئی اور شاہد خٹک نےحلف نامے بھجوادیے ہیں جب کہ علی محمد ، عاطف خان اور شکیل خان سمیت دیگرکامیاب امیدوار حلف نامہ بھجوانے پر رضامند نہیں۔

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ حلف ناموں سےغلط تاثر نہ لیا جائے، کے پی سے منتخب اراکین بانی چیئرمین پی ٹی آئی کےساتھ مضبوط کھڑے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.