شام: امریکی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ

0 236

مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔

المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق مشرقی شام کے صوبے دیرالزور ميں واقع العمر آئل فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا گيا ہے۔

دوسری جانب روس کی اسپوتنیک نیوز ایجنسی نے ایک رپورٹ میں کہا ہےکہ نامعلوم طیاروں نے مشرقی شام میں شام کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔ ابھی اس حملے سے متلعق تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.