عراق کی اسلامی مزاحمت کا صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

0 263

عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کےجواب میں مقبوضہ جولان میں ایک صیہونی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔

غزہ پر گذشتہ سال سات اکتوبر سے صیہونی حکومت کے جاری حملوں کے آغاز سے لے کر اب تک، عراق کی اسلامی استقامت نے عراق ، شام اور مقبوضہ فلسطین پر صیہونی اور امریکی فوجی اڈوں پر دسیوں حملے کئے ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.