اپیلٹ ٹربیونل نے سینیٹ انتخابات کیلئے مراد سعیدکو اہل قرار دے دیا

0 73

اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس شکیل احمد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کی اپیل کی سماعت کی۔ٹربیونل نے مراد سعید کی اپیل منظور کرلی۔

اس کے علاوہ اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے سینیٹ کی جنرل نشست پر الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔

ٹربیونل نے دلاور خان، روبینہ خالد،فدا محمد اور اظہر مشوانی کی کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.