رمضان پیکج،یوٹیلیٹی اسٹورز کی سیل 24 ارب تک پہنچ گئی

0 104

یوٹیلٹی اسٹورز ذرائع کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت سیل کا ہدف 36 ارب روپے مقرر ہے اور رواں سال رمضان پیکج کے تحت رکارڈ سیل کی توقع ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد زون کی سیل26 مارچ تک سب سے زیادہ 4 ارب 23 کروڑ 20 لاکھ روپے رہی۔

اس کے علاوہ لاہور زون 3 ارب87 کروڑ، پشاور زون 3 ارب 23کروڑ، ملتان زون3 ارب 20 کروڑ، فیصل آباد زون 2 ارب96 کروڑ اور ایبٹ آباد زون کی سیل26 مارچ تک 2 ارب40 کروڑروپے رہی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.