اسٹریٹ کرائم پر کنٹرول کیلئے کرمنل جسٹس سسٹم میں بہتری کی ضرورت ہے، آئی جی سندھ

0 102

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے پولیس کے ساتھ تمام اداروں کو اپنے فرائض انجام دینے چا ہئیں۔

انہوں نےکراچی میں کرائم رپورٹرز کے اعزاز میں دیئے گئے افطار کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ دنیا بھر میں اسٹریٹ کرائمز ہوتا ہے لیکن اس پر قابو پانے کیلئے تمام ادارے اپنا کام کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے کرمنل جسٹس سسٹم میں بھی بہتری کی ضرورت ہے، پولیس جرائم پیشہ افراد کو گرفتار تو کر لیتی ہے لیکن وہ کچھ ہی عرصے میں رہا ہوجاتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.