صیہونیوں کے فوجی اڈے پر 40 میزائل فائر

0 77

ذرائع کے مطابق لبنان کی سرزمین سے مقبوضہ جولان کے علاقے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر دسیوں میزائل فائر کئے گئے ہیں۔

یہ حملے دو مرحلے میں انجام پائے ہيں، خبری ذرائع نے مقبوضہ جولان میں خطرے کے سائرن بجنے کی خبر دی ہے،مقبوضہ جولان پر چالیس میزائل فائر کئے گئے ہیں۔

گذشتہ رات بھی بعض ذرائع ابلاغ نے شام کے مقبوضہ جولان کے علاقے میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر ڈرون حملوں کی خبر دی تھی کہ جسکے بعد خطرے کے سائرن بجنے لگے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.