اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے، فرانسیسی وزیر خارجہ

0 117

فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ امدادی سامان پہنچانے اور سرحدی گزرگاہوں کی بحالی کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالنا چاہیے حتی کہ پابندی عائد کرنی ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.