عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک کمی

0 125

برطانوی خام تیل برینٹ آئل 87 ڈالر جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 82 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں گیس کی قیمت 3 فیصد کمی کے ساتھ 1.68 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر موجود ہے۔

دو روز قبل تک ماہرین پیشگوئی کر رہے تھےکہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک جاسکتی ہے تاہم اب تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک کمی ہوئی ہے جس کی وجہ ایران اسرائیل تنازع اور مشرق وسطیٰ میں ایک نئی جنگ کے باعث تیل کی فراہمی میں خلل کے خدشات ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.