جنوبی لبنان پر حملے میں ممنوعہ بموں کا استعمال
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جمعرات کی صبح چھ بار جنوبی لبنان کے علاقے الخیام کے مضافاتی علاقوں پر فاسفورس بموں سے بمباری کی۔
صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے مشرقی لبنان میں البقاع کے علاقے کو بھی تین مرتبہ نشانہ بنایا ہے۔