شامی کے فضائی دفاعی سسٹم نے صیہونی حملے کو ناکام بنادیا

0 167

 

پریس ذرائع نے جنوبی شام میں اس ملک کے فضائی دفاعی سسٹم کی جانب سے صیہونی حکومت کے فضائی حملے کا مقابلہ اور اس حملے کو ناکام بنائے جانے کی خبر دی ہے۔

 

روسی خبر رساں ایجنسی اسپوتنک اور یمن کے المسیرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے شام کے صوبے درعا اور نامر کے درمیان واقع شام کے دفاعی سسٹم کو میزائل حملے کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جبکہ صیہونی حکومت کی اس جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے شام کے دفاعی سسٹم نے اس حملے کو ناکام بنا دیا۔

 

شام کے سرکاری ذرائع نے ابھی اس حملے کے بارے میں کوئی رپورٹ نہیں دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.