مشرق وسطیٰ میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک

0 107

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے جاری بیان میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں حالات مزید خراب ہوئے تو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے بھی بڑھ سکتی ہے۔

مہنگائی میں گراوٹ کا عالمی ٹرینڈ بھی ریورس ہوسکتا ہے۔ مکمل جنگ شروع ہونے کے خوف کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پہلے ہی اضافے کا رجحان ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.