ملک میں تعلیم کے شعبے کی خود نگرانی کروں گا،شہباز شریف

0 113

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں تعلیم کے شعبے کی خود نگرانی کرنے کا اعلان کر دیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں تعلیمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی ، قوم اپنے عزم اور حوصلے سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان چیلنجوں پر قابو پاکر ایٹمی قوت بنا ، اگر ہم یکسو ہو کر چلیں تو پاکستان ہر شعبے میں اپنا نام پیدا کرے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.