کراچی،اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان

0 53

انٹرمیڈیٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، جنرل سائنس اور ہوم اکنامکس کے امتحانات کا آغاز 28 مئی سے ہوگا۔

مارننگ شفت میں 9 تا 12 بجے پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور ہوم اکنامکس کے پیپر ہوں گے جب کہ دوپہر 2 سے 5 بجے تک جنرل سائنس کے امتحانات لیے جائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.