سی پیک فیز 2 کا آغاز،وزیر اعظم جون کے پہلے ہفتے چین کا دورہ کرینگے

0 75

وزیر اعظم شہباز شریف سی پیک فیز 2 کے باقاعدہ آغاز کے لیے جون کے پہلے ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان بھی جون کے آخر میں متوقع ہے،ملائیشیا اور ترکیےکے سربراہان بھی بڑے سرمایہ کاروں کے وفد کے ساتھ جلد پاکستان آئیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.