اسلام آباد،سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس گرفتار

0 111

نجی نیوز چینل کے مطابق سردار تنویر الیاس کے خلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے۔ تھانہ مارگلہ پولیس نے سردار تنویر الیاس کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔

سردار تنویر الیاس کے خلاف ایک کمپنی کے دفتر پر حملے کا الزام ہے،سردار تنویر الیاس کے خلاف 30 اپریل کو نجی مال میں توڑ پھوڑ کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.