نواب شاہ میں پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک

0 115

پولیس کے مطابق ملزمان اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلہ نواب شاہ کے دولت پوربائی پاس کے قریب ہوا جہاں ملزمان نے پولیس موبائل کو پرائیویٹ کار سمجھ کرفائرنگ کردی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ پو لیس کی جوابی فائرنگ سے 2 افراد مارے گئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.