صدر رئیسی کی شہادت کے موقع پر ترکی کا پرچم سرنگوں

0 72

ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کل رات مختلف مقامات پر ترکی کا پرچم سرنگوں کر دیا گیا۔ ترکی میں آج عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.