بھارتی حکومت کا 2 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ بند کرنیکا فیصلہ

شہریوں کو نوٹ کی تبدیلی کیلئے آخری تاریخ کا بھی اعلان کردیا گیا

0 107

نئی دہلی(شوریٰ نیوز)بھارتی حکومت کا 2 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ بند کرنیکا فیصلہ،شہریوں کو نوٹ کی تبدیلی کیلئے آخری تاریخ کا بھی اعلان کردیا گیا تفصیلات کے مطابق بھارت کے سینٹرل بینک نے کہا ہے کہ شہری 2 ہزار روپے کے نوٹ 30 ستمبر تک تبدیل کروا سکتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے دو ہزا روپے کے کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور دی ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے 19 ریجنل دفاتر اور دوسرے بینک 2 ہزار روپے کے نوٹ کے بدلے چھوٹے نوٹ 23 مئی سے دینا شروع کردیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.