شہید صدر رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگي میں مجلس عزا کا انعقاد

0 118

 

تہران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شہید آيۃاللہ رییسی اور دیگر شہداء کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گيا ہے

 

تہران کے حسینیہ امام خمینی رح میں رہبرانقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کی جانب سے ایک مجلس عزا منعقد کی گئی ہےجس میں ایرانی عوام کی ایک بڑی تعداد شریک ہے ۔

 

اس موقع پر مقررین شہدائے خدمت کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں اور ان کی خدمات پر تفصیل سے روشنی ڈال رہے ہیں ۔ اس مجلس میں ایرانی عوام کے علاوہ غیر ملکی سفیروں اور اہم شخصیات بھی شرکت ہیں کہ جن میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو، عراق سے سید عمار حکیم اور فالح الفیاض بھی شامل ہیں۔ تفصیلی خبر آپ بعد میں ملاحظہ فرمائيں گے-

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.