قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے منجمد الاؤنسز بحال، بجلی و تیل الاؤنس میں اضافہ

0 80

ملازمین کے پارلیمنٹ ہاؤ س الاؤ نس اور بجلی و تیل الاؤنس میں اضافہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے پارلیمنٹ ہاؤس الاؤنس میں 100 فیصد کر دیا گیا۔

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے فیول، بجلی سبسڈی کی مد میں الاؤنس میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ فیول بجلی سبسڈی کی مد میں الاؤنس 35 فیصد سے بڑھا کر 65 فیصد مقرر کیا گیا ہے، الاؤنسز میں اضافے کی منظوری قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.