وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف آئندہ ماہ کے آغاز میں چین کے دور ے کے دوران چینی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ چین کے دوران پاکستان میں ہونے والی سرمایہ کاری پر گفتگو کریں گے، وزیراعظم شہبازشریف کے ساتھ وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی چین جائیں گے۔